Breaking

Tuesday, 11 July 2023

Sad Quotes in Urdu

Urdu sad quotes touch the depths of emotions, expressing sorrow and sadness. These quotes carry powerful messages that resonate with people who have experienced heartbreak, loss, or life's difficulties.

They provide comfort, reassurance, and a sense of unity, reminding us that sadness is a common human experience. These quotes beautifully convey the pain and longing that often accompany life's challenges, encouraging self-reflection and empathy.

We have collection of Inspirational QuotesMotivation Quotes and many others on this blog Quotes Bliss so visit us regular

شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے

شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گےیہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے

کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا

کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا

وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے

وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے

منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں

منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں

اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے تو تمہیں کوئی نہیں ہارا سکتا

اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے تو تمہیں کوئی نہیں ہارا سکتا

غصہ کوئی بڑی چیز نہیں ہے اگر اس کی سمت سیدھے راستے کی طرف کردی جائے

غصہ کوئی بڑی چیز نہیں ہے اگراس کی سمت سیدھے راستے کی طرف کردی جائے

وہ جو تہمت لگاتے ہیں مُجھ پَر میرے صبر کی مار کھائیں گے

وہ جو تہمت لگاتے ہیں مُجھ پَر
 میرے صبر کی مار کھائیں گے

1 comment: