Breaking

Wednesday, 12 July 2023

Top 10 Life quotes in urdu

گزری باتوں کو یاد کرنے سے  صرف وقت ہی برباد ہوتا ہے


Urdu language is known for its profound and poetic expressions that beautifully encapsulate the essence of life. Life quotes in Urdu offer deep insights and wisdom, presenting valuable perspectives on various aspects of human existence.


These quotes resonate with universal truths and shared experiences, reflecting the joys, struggles, and complexities of life. They serve as a wellspring of inspiration and guidance, encouraging individuals to embrace the present, seize opportunities, and strive for personal growth.
Urdu life quotes often emphasize resilience, determination, and optimism in the face of challenges. They inspire individuals to appreciate the present moment, treasure relationships, and pursue self-improvement.
Moreover, Urdu life quotes underscore the impermanence of existence, reminding individuals to live with purpose. They highlight the importance of leaving a positive impact, fostering meaningful bonds, and leaving a lasting legacy.


In essence, life quotes in Urdu offer profound wisdom, guiding individuals toward a fulfilling and purposeful life. They inspire introspection, resilience, and a positive outlook, empowering individuals to navigate life's complexities with grace and optimism.

We have collection of Inspirational QuotesMotivation Quotes and Sad Quotes and many others on this blog Quotes Bliss so visit us regular


تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاو۔  تمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا۔

تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاو۔

تمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا۔

گزری باتوں کو یاد کرنے سے  صرف وقت ہی برباد ہوتا ہے

گزری باتوں کو یاد کرنے سے

صرف وقت ہی برباد ہوتا ہے

آج کا سبق۔۔۔! زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی  اور جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی۔۔۔

آج کا سبق۔۔۔! زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی

اور جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی۔۔۔

اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنے گناہ گننے کےلیے کرے  تو اوروں پر انگلی اٹھانے کا وقت ہی نہ ملے۔


اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنے گناہ گننے کےلیے کرے

تو اوروں پر انگلی اٹھانے کا وقت ہی نہ ملے۔

خوش نصیب وہ نہیں جسکا نصیب اچھا ہوبلکہ  خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہو

خوش نصیب وہ نہیں جسکا نصیب اچھا ہوبلکہ

خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہو

کوئی بھی چیز دل کو ایسے زندہ  نہیں کرتی جیسے قرآن پاک کرتا ہے


کوئی بھی چیز دل کو ایسے زندہ

نہیں کرتی جیسے قرآن پاک کرتا ہے

آپ کا بڑا سرمایا وہ لوگ ہیں  جو آپکی غیر موجودگی میں اپنے رب سے دعاؤں میں  آپکے لئے خیر مانگتے ہیں

آپ کا بڑا سرمایا وہ لوگ ہیں

جو آپکی غیر موجودگی میں اپنے رب سے دعاؤں میں

آپکے لئے خیر مانگتے ہیں

تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاو۔  تمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا۔

تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاو۔

تمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا۔

آج کا سبق۔۔!  دھوکہ کھانے والوں کو سکون مل جاتا ہے  لیکن دھوکہ دینے والے کو کبھی سکون نہیں ملتا۔

آج کا سبق۔۔!

دھوکہ کھانے والوں کو سکون مل جاتا ہے

لیکن دھوکہ دینے والے کو کبھی سکون نہیں ملتا۔

ہر گمشدہ چیز وہاں سے ہی ملتی ہے۔ جہاں وہ کھو جائے ۔  سوائے اعتبار کے، جہاںوہ کھو جائے وہاں سے کبھی نہں ملتا۔

ہر گمشدہ چیز وہاں سے ہی ملتی ہے۔ جہاں وہ کھو جائے ۔

سوائے اعتبار کے، جہاںوہ کھو جائے وہاں سے کبھی نہں ملتا۔



No comments:

Post a Comment